مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے عراق کے صوبہ کرکوک کے شہر الحویجہ سے 54 عراقی خاندانوں کو اغوا کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق داعش دہشت گردوں نے شہر پر حملہ کرکے 54 عراقی خاندانوں کواغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ عراقی سکیورٹی حکام کے مطابق ابھی تک اغوا شدہ عراقی خاندان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔ ادھر ایک بم دھماکے میں 5 عراق سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔
عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے عراق کے صوبہ کرکوک کے شہر الحویجہ سے 54 عراقی خاندانوں کو اغوا کرلیا ہے۔
News ID 1860951
آپ کا تبصرہ